: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹسبر گ 10 اپر یل ( ایجنسیز) پٹسبر گ کے مضا فا ت میں و اقع ایک اسکو ل میں جب تعلیم کا آ غا ز ہو ر ہا تھا تب 16 سا لہ طا لب علم نے اسکو ل کے ہا ل میں دو سر ے طا لب علموں پر دو بڑ ے چا قو ں سے
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">حملہ کر دیا۔ جب تک چا قو سے لیس طا لب علم کو پکڑ ا جا تا اس و قت تک 20 طا لب علمو ں پر حملہ کر چکا تھا ۔ اس مشتبہ شخص کو حر است میں لے لیا گیا ہے اور دو خا نہ میں د ا خل کر ا دیا گیا ہے۔